22 اکتوبر 2012 - 20:30

انٹیل سیٹ مواصلاتی ادارے کےسربراہ نےکہاہےکہ ایرانی ٹی وی چینلوں کےپروگراموں کوامریکہ کےحکم سےروکاگیاہے۔

ابنا: پریس ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق امریکہ کےمواصلاتی کنٹرول کےادارے نےانٹیل سیٹ کوحکم دیاہے کہ ایران کے، سحر، جام جم ، الکوثراور خبر چینل کی نشریات کوانٹیل سیٹ سے نہ دکھایاجائے۔یہ ایسےعالم میں ہے کہ پریس ٹی وی ان پابندیوں سےخارج ہے۔

.....

/169